the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
حید ر آ با د 2 مار چ ( اعتما د نیو ز) ریاست تلنگانہ میں پی جی انجینئرنگ کورسیس میں داخلوں کیلئے پی جی ای سیٹ 2015 کے انعقاد کو قطعیت دے دی گئی ہے اور اس سلسلہ میں شیڈول بھی جاری کیاگیا ہے ۔ باوثوق سرکاری ذرائع نے یہ بات بتائی اور کہا کہ پی جی ای سیٹ 2015 کیلئے 4 مارچ کو باقاعدہ طور پر



نوٹیفیکیشن (اعلامیہ ) جاری کیا جائے گا اور 4 جون تا 8 جون تک داخلہ ٹسٹس منعقد کئے جائیں گے ۔ اسی ذرائع کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ 12 مارچ تا 27 اپریل تک درخواستیں آن لائن داخل کی جاسکتی ہیں لہذا پی جی انجینئرنگ کورسیس میں داخلہ لینے کے خواہشمند طلباء سے اعلامیہ کی اجرائی کے بعد اپنی درخواستیں آن لائن کے داخل کرنے پر توجہ دینے کی خواہش کی گئی -
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.